In Pakistan Out 30 Lac Tradrers 3 lac are filers - Halaat Updates
Responsive Ads Here

Post Top Ad

Your Ad Spot

Saturday 13 July 2019

In Pakistan Out 30 Lac Tradrers 3 lac are filers

In Pakistan Out 30 Lac Tradrers 3 lac are filers. Their strike is not justified and their agenda is to Destabilise the country.



1 ـ ہول سیل خریدای پر شناختی کارڈ کی کاپی نہیں دیں گے ہم ۔ 

2 - اور FBR کا کوئی اہلکار ہماری کاروباری جگہ پر انسپیکشن نہیں کرے گا۔ 

دوسری بات سب سےاہم ہے۔ اور اس پر ان کو موت اس لیے پڑ رہی ہے کہ جب FBR کا نمائندہ ان کے کاروباری جگہ کا کی انسپیکشن کرے گا تو وہ چند چیزیں دیکھے گا کہ 

ان کے پاس سٹاک کتنا ہے۔ 
انہوں نے یہ سٹاک کتنے کا خریدا ہے۔ 
اور یہ اس سٹاک کو کس ریٹ پر بیچ رہے ہیں 
اور بیچنے کے بعد ان کا منافع کتنا بنتا ہے 
اور اس منافع سے اخراجات نکال کر خالص منافع کتنا بنتا ہے۔ 
اس خالص منافع پر یہ تاجر کتنا ٹیکس دیتا ہے۔ 

جب یہ سب چیزیں وہ اہلکار چیک کرے گا تو ایک بات جو سامنے آئے گی وہ یہ ہو گی کہ 

بورے والا سے 600 والا لٹھے کا سوٹ خرید کر 3600 میں بیچ کر 3000 منافع کمایا جا رہا ہے اور حکومت کو صرف 100 روپئہ منافع بتا کر 100 روپے پر ٹیکس دیا جا رہا ہے۔
باقی کا 2900 کہاں جاتا ہے۔ 

یہ سب چوری ڈکیتی ایک بڑا تاجر کر رہا ہے اس سے چھوٹے تاجر کو کیا مسلہ ہوسکتا ہے۔ 
تاجروں کی ہڑتال کا مقصد % 17 ٹیکس سے بچاو نہیں بلکہ اپنا کاروبار رجسٹر نہ کروانا ہے کیونکہ کاروبار رجسٹر ہو گا تو Saleکا ریکارڈ ہو گا اور اس ریکارڈ کی وجہ سے ان کی آمدنی کا گورنمنٹ کو پتہ چلے گا اور آمدنی کے اوپر انکم ٹیکس لاگو ہو گا تو میرے بھائیوں یہ ہڑتال عوام کے لئے نہیں بلکہ ان کے اپنے مفاد کے لئے ہے ۔
جب پاکستان میں انکم ٹیکس کی شرح بڑھے گی تو حکومت بھی سیلز ٹیکس لگانے پر مجبور کم ہو گی جس سے براہ راست فائدہ عام عوام کو مہنگائی میں کمی کی صورت میں ہو گا
اور جو پچھلے ستر سالوں سے امیر امیر سے امیر تر اور غریب غریب سے غریب تر ہوتا جا رہاہے وہ کھیل بھی بند ہو جائے گا
لہذا شناختی کارڈ کی کاپی نہ دینا عوام کے حق میں نہیں بلکہ ان امیروں کے حق میں ہے 
عام عوام ان کے چالاکیوں سے بچے 
یہ پوسٹ صرف ان تاجروں اور کاروباری شخصیات کے لئے ہے جو ٹیکس چور ہیں
میرے خیال میں تمام سچے پاکستانی اس بات سے متفق ہوں گے ۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot