Fix it Alamgir Khan Special Message Must Watch - Halaat Updates
Responsive Ads Here

Post Top Ad

Your Ad Spot

Saturday 13 July 2019

Fix it Alamgir Khan Special Message Must Watch

Fix it Alamgir Khan Special Message Must Watch



یہ ویڈیو اُن لوگوں کے لیے جو ہمارے ڈھکن لگانے کا مذاق اڑاتے ہیں، دیکھیں کس طرح گٹر پر ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے غریب آدمی کا بچہ گٹر میں گر کر جان کی بازی ہار جاتا ہے اور ہمارے اداروں کو پھر بھی ہوش نہیں اتا۔ فکس اٹ آج بھی ہر مہینے ایک ہزار گٹر کے ڈھکن کراچی شہر میں لگا رہی ہے لیکن ناکافی ہیں ایک ڈھکن کی قیمت تکریبن 700 روپے ہے ممکن نہیں کہ فکس اٹ ہر جگہ پہنچے آپ کہیں بھی گٹر کھلا دیکھیں تو اس پر خود ڈکھن لگا دیں ایک ڈکھن کئی انسانی جانیں بچا سکتا ہے۔ اگر خود نہیں لگا سکتے تو فکس اٹ کی اس کام میں مدد کریں۔ #Fixit

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot