اسلام آباد میں پلاسٹک بیگز(پولی تھین) کی تیاری، خریدو فروخت اور استعمال پر پابندی عائد
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک بیگز(پولی تھین) پر مکمل پابندی کی منظوری دے دی گئی، منظوری کے بعد 14 اگست سے اسلام آباد میں پلاسٹک بیگز کی مینوفیکچرنگ ، پرچیزنگ، سیلنگ اور استعمال پر پابندی عائد ہوگی۔
No comments:
Post a Comment