کراچی سے تربت جانے والی شیرجان ٹرانسپورٹ کی کوچ کو حادثہ۔
اطلاعات کے مطابق ایک بولان ہائی روف کی اوورٹیک کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ہائی روف میں سوار تمام افراد جھلس گئے۔گاڑیاں لگنے کے بعد ہائی روف میں آگ لگ گئی دیکھتے ہی دیکھتے کوچ بھی آگ کے لپیٹ میں آگیا۔دونوں گاڑیاں جلنے کے بعد امدادی ٹیمیں پہنچ گئی۔

No comments:
Post a Comment