5 دن کی سزا۔6 سال بعدرہائی۔جج نے ملزم سے معافی مانگ لی - Halaat Updates
Responsive Ads Here

Post Top Ad

Your Ad Spot

Thursday, 4 July 2019

5 دن کی سزا۔6 سال بعدرہائی۔جج نے ملزم سے معافی مانگ لی



5 دن کی سزا۔6 سال بعدرہائی۔جج نے ملزم سے معافی مانگ لی


halaat updates


احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 5 دن قید کی سزا پانے والے ملزم کو 6 سال بعد رہا کردیا گیا۔
لاہور کے پان فروش جمشید کو احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 2013 میں 5 دن قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
سزا کے خلاف پان فروش نے اپیل کی تھی لیکن اس کی اپیل پر فیصلہ ہونے میں 6 سال کا عرصہ لگ گیا۔ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج عامر حبیب نے نچلی عدالت کے غلط فیصلے اورسست عدالتی نظام پرجمشید سے معافی مانگی اورانہیں باعزت بری کردیا۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ جمشید کو غلط سزا سنائی گئی تھی ، عدالت اپیل کنندہ کی تکلیف کا مداوا نہیں کرسکتی۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot