Karachi: The Cyber Crime Wing of FIA nabbed a fake Pir identified as Shahnawaz & 3000+ pictures & videos of female devotees recovered from him
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی کارروائی جعلی پیر گرفتار ،
تین ہزار سے زائد خواتین کی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز برآمد ، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیض اللہ کوریجو
گرفتار ملزم آستانے پر نہ آنے والی خواتین کو ویڈیو کالنگ کے ذریعے دم کرتا تھا،
ملزم خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا تھا ،ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیض اللہ کوریجو
ملزم کی خواتین سے پیسے بھی بٹور چکا ہے،ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیض اللہ کوریجو
ملزم کئی خواتین کو بلیک میل کرکے ایزی پیسہ اور موبی کیش ذریعے پیسے بٹور چکا ہے
Karachi The Cyber Crime Wing of FIA nabbed a fake Pir identified as Shahnawaz & 3000+ pictures & videos of female devotees recovered from him |
No comments:
Post a Comment