کورنگی کی رہائشی انم ڈاکٹروں کی غفلت کا شکار - Halaat Updates
Responsive Ads Here

Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, 10 July 2019

کورنگی کی رہائشی انم ڈاکٹروں کی غفلت کا شکار

کورنگی کی رہائشی انم ڈاکٹروں کی غفلت کا شکار
ایک ہفتہ قبل چنیوٹ اسپتال کورنگی میں ڈلیوری کیس کے دوران غلط خون لگانے کی وجہ سے لڑکی کی حالت تشویشناک
لڑکے گھر والے اور سسرال والوں کا چنیوٹ اسپتال کے باہر احتجاج
لڑکی عمر 25 سال ہے پچھلے سال 6 جولائی کو اس کا نکاح ہوا تھا ۔ اہل خانہ
ڈاکٹروں نے اپنی مرضی سے غلط خون لگا کر ہماری بچی کو موت کے منہ میں دھکیل دیا ۔ اہل خانہ
چنیوٹ اسپتال کی ڈاکٹر رافعہ نے کیس کے بعد غلط خون لگایا تھا جس کی وجہ سے انم کی حالت خراب ہوگئی ۔ اہل خانہ
اسپتال میں کوئی ڈاکٹر موجود نہیں تمام ڈاکٹر فرار ہوگئے ہماری بچی کی حالت کا ذمہ دار کون ؟؟۔ ماں کا سوال
وزیراعظم پاکستان عمران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے اپیل کرتے ہیں ہماری بچی کو اس حالت پر پہنچانے والے ڈاکٹروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔ اہل خانہ

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot